بورڈ میں انگریزی کا پرچہ کیسے حل کرنا چاہیے؟
ایک ممتحن بورڈ کا پرچہ کیسے چیک کرتا ہے؟
انگریزی کا پرچہ چیک کرتے وقت بورڈ کی طرف سے یہ ہدایات ہیں جو پیپر چیک کرنے والے اساتذہ کو دی جاتی ہیں
یہ Paper key ہر استاد اپنے بچوں سے شیئر کرے اور ان
کو اصول کے مطابق تیاری کرواۓ۔ شکریہ
