“Punjab Board Releases 9th, 10th Class Model Papers for 2024!”
⏏️⏏️⏏️
یہ ماڈل پیپرز صرف رہنمائی کےلیے جاری کیے گئے ہیں جن سے آپ کو سوالات کی اینالیٹیکل نوعیت کا اندازہ ہو گا۔(ان پیپرز سے پیئرنگ سکیم کا اندازہ مت لگائیں)
بورڈ پیپرز اس سال کی نئی پیئرنگ سکیم کے مطابق ہی بنیں گے۔
دہم کے ماڈل پیپرز کے آخری صفحے پر تمام بورڈز کے نمائندے درج ہیں، مجھے امید ہے یہی پیٹرن سب بورڈز کا ہو گا۔
یاد رہے پیٹرن فالو ہو سکتا ہے، پیئیرنگ کی گارنٹی نہیں۔پئیرنگ نئی یا الگ ہو سکتی ہے۔
For downloading 9th class model paper
For downloading 10th class model paper
Community 2
Join for educational news , updates ,guess for all classes
https://chat.whatsapp.com/L1hYb3kjHXQ2fs0Y9JEHh